Mehboob Najmi Poetry

Posted by Editor on November 16th, 2009



4 Responses to “Mehboob Najmi Poetry”

  1. Abdur Rahman Siddiqi Says:

    Comment: Arz kiya hae……

    HAZRAT E MAHBOOB NAJMI ZINDABAD,

    SHAD ABAD RAHO NAIEK ANJAM K SATH.

    ABID SIDDIQI. 16 Nov.2009.

    Bahot khoob likha hae.parh kr maza aagaya. Main apni begum sahiba ko bhi suna raha hoon yeh kalam.. Shukriya Nasir aur Najmi sahaban ka.. A.R.Siddiq Abid..

  2. Naeem Asar Seul Says:

    Najmi sahib dulhan ko kya khudhee rikhsat kiya tha…

  3. راشد صمد خان Says:

    جو بھی لکھا ہے خوب لکھا ہے
    مھبت نامہِ مھبوب لکھا ہے

  4. محبوب نجمی Says:

    قارئین کی محبتوں کا شکریہ،پیارے بزرگ رحمان صدیقی صاحب نےآج سے قریب قریب سولہ سال قبل ٹوکیو میں منعقد ہونے والے مشاعرےمیں ایک گمنام نوجوان شاعر کی جسطرح حوصلہ افزائی کی تھی میں آج تک نہیں بھول پایا اور آج پھر میرے پیارے بزرگ نے میری غزل ،،دلہن،،کو
    سراہاتے ہوئے جوکہ ۱۹۹۰ءجاپان میں تحریر کی،محترم کا تہہ دل سے مشکور ہوں ۔نوجوان قلم کار وشاعر محترم راشد صمد صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ۔۔۔محبت کے پجاری خوب لکھتے ہیں ۔۔۔محبوب تو محبوب جان لکھتے ہیں۔۔سیول سے نعیم صاحب کا بھی بہت شکریہ آخر میں اردو نیٹ جاپان کے ناصر صاحب کیلئے خدا آپکو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے اور آپکی ویب سائٹ پر ہر شخص آزادانہ اظہار ِخیال کرسکے ۔