Comments on: Dr.Khawaja Ekram

By: محمد شادان
مبارک باد

مضمون نگار نے بہت ہی عمدہ اور غیر جانبدارانہ خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ سچائی یہی ہے کہ ہم لوگوں نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہر چیز کو بلائے طاق رکھ دیا ہے ۔ کاش ہمارے لوگ مذہبی تقدس کو سمجھ سکیں اور اسلام کا جو اصل اصول ہے اس پر گامزن ہو کر اپنی پُرامن دنیا بنا سکیں۔ پاکستان کے حالات کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اپنے ہی لوگ اپنے ہی لوگوں کو مار رہے ہین اور اپنی ہی عبادت گاہوں کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں ۔ اللہ اس ملک میں جلد سلامتی لائے ہم یہی دعاکرتے ہیں ۔