A.R.Siddiqi

Posted by Editor on December 11th, 2009



2 Responses to “A.R.Siddiqi”

  1. Abdur Rahman Siddiqi Says:

    Nasir Naka gawa sahab. Shukriya. Izzat afzai awr fawri tawajjah qabil e sataish hae. Farsi k jumla maiN KUJA KUJA type hone se rah gaya, Mera draft dekh lijie.Magar itni Jaldi tabaat k samne ye kuch bhi nahiN. Dobara Shukriya. Apka taarufi jumla bhi achcha hae. A.R.Siddiqi. .

  2. Anwer Memon Says:

    عبدالرحمان صدیقی صاحب ،
    یقیناً ہمارا وطن جنگ جیسی حالت میں ہے ، اور اس کے لئے دعاؤں کے ساتھ ساتھ مختلف کاوشوں کی بھی ضرورت ہے ۔ مگر اس کام میں ایسوسی ایشن کے انتخابات کہاں حارج ہوتے ہیں ؟ بلکہ میرا خیال ہے کہ اگر درست اور شفاف انتخابات ہوجائیں ، اور متحدہ ایسوسی ایشن بن جائے ، تو ملک کی بہتر خدمت کر سکے گی ۔ شرط شفاف اور منصفانہ انتخابات کی ہے ۔