HAJI CH.ILIYAS DINNER حاجی چوہدری الیاس عشائیہ

      Comments Off on HAJI CH.ILIYAS DINNER حاجی چوہدری الیاس عشائیہ

HAJI CH.ILIYAS DINNER حاجی چوہدری الیاس عشائیہ

گزشتہ روز پی پی پی کے جیالے حاجی چوہدری الیاس نے توچیگی میں واقع اپنی رہائیش گاہ پر دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں عبدالاھد بٹ،ملک احسان اللہ، اعجاز خان، عرفان خان ،ملک احسن مکھن ،میاں سجاد ،ملک رشید اعوان اور ناصر ناکاگاوا نے شرکت کی